بدھ‬‮   11   ستمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پیرا ملٹری سب انسپکٹر ، پولیس حوالدار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

       
مناظر: 681 | 27 Jan 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی جموں و کشمیر میںبھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک سب انسپکٹر اور ایک پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہو جانے کیوجہ سے ہلاک ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف سب انسپکٹر کو ضلع کولگام کے علاقے کے پی کالونی میں دل کا دورہ پڑا۔اسے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اسپتال لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔ ہلاک ہونے والے سب انسپکٹر کی شناخت بھارتی ریاست اتر پردیش کے پیارے لال یادو کے نام سے ہوئی ہے۔
دریں اثنا، پونچھ ضلع کے علاقے تحصیل منڈی کی ستھرا پولیس چوکی میں ایک پولیس اہلکار قمر دین کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوگئی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0