ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

اتر پردیش: ہندوانتہا پسندوں نے کشمیری میوہ فروشوں کا سامان دریا میں پھنک دیا

       
مناظر: 791 | 3 Feb 2023  

لکھنو (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنوئو میں ہندوانتہاپسندوں نے خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں کو شدید زدوکوب کیا اور انکے ہزاروں روپے مالیت کے خشک پھل کے تھیلے دریائے گومتی میں پھینک دیے۔
بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموں وکشمیر کے رہائشی نوجوانوں مومن اور عال نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ وہ لکھنومیں ایک جگہ خشک پھل فروخت کر رہے تھے کہ اس دوران پولیس نے ہمیں کہیں اور جانے کی ہدایت کر دی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنا سامان سمیٹ رہے تھے کہ اس دوران ایک کار میں کچھ لوگ آئے اور ہمیں زدوکوب کرنے کے علاوہ ہمارے خشک میوہ جات کے چار بیگ دریا میں پھینک دیے جن میں تقریباً 55ہزار مالیت کا خشک میوہ تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0