ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارت :خاتون کوخود کشی کی کوشش پر ہسپتال منتقل کیا گیا تو الیکٹریشن نے زیادتی کر ڈالی

       
مناظر: 783 | 7 Feb 2023  

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست کیرالہ کے تھریسور میں ایک ہسپتال میں کام کرنے والے ایک الیکٹریشن کو مبینہ طور پر ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ خاتون کو خودکشی کی ناکام کوشش کے بعد تھریسور کے سرکاری میڈیکل کالج ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق دیالال جو تھریسور کے پاس کوڈنگلور تالک ہسپتال میں الیکٹریشن ہے ، کو خاتون کی شکایت کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو فوری طور پر کوڈنگلور کے تعلقہ ہسپتال لے جایا گیا۔ بعد میں اسے گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ ملزم ایمبولینس میں خاتون کے ساتھ میڈیکل کالج گیا اور جب اسے ہسپتال کے ایک کمرے میں داخل کیا گیا تو مبینہ طور پر اس کے ساتھ بدسلوکی کی۔ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب خاتون نے عملے اور پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0