اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارت میں پہلی بار ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش

       
مناظر: 404 | 9 Feb 2023  

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کے کوزی کوڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرانس جینڈر جوڑے جن کی حمل کی تصاویر حال ہی میں وائرل ہوئی تھیں، نے ایک بچے کو جنم دیا ہے، مبینہ طور پر بدھ کی صبح کوزی کوڈ میڈیکل کالج ہسپتال میں سیزیرین سیکشن کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ ایک ٹرانس پارٹنر ضیا پاؤل نے کہا کہ بچہ اور زاہد دونوں صحت مند ہیں، تاہم جوڑے نے فی الحال نومولود کی صنفی شناخت ظاہر نہ کرنے کا انتخاب کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق گزشتہ تین سال سے ایک ساتھ رہنے والے اس جوڑے نے حال ہی میں انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کے ذریعے حمل کی خبر کا اعلان کیا تھا، یہ انڈیا میں بچہ پیدا کرنے والا پہلا ٹرانس جینڈر جوڑا ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0