بدھ‬‮   11   ستمبر‬‮   2024
 
 

ٹوئٹر کی کشمیریوں سے دشمنی ، ٹویٹر نے APHC کے آفیشل ہینڈل کو بلاک کر دیا

       
مناظر: 361 | 10 Feb 2023  

سری نگر (نیوز ڈیسک)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیرمیں ٹویٹر نے کل جماعتی حریت کانفرنس (APHC) کا آفیشل ہینڈل بلاک کر دیا ہے۔
کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے نئے ٹویٹر ہینڈل سے اعلان کیا کہ اس کا سابقہ آفشیل اکائونٹ بلاک کردیا گیا ہے کیونکہ یہ عالمی سطح پر کشمیر کی صورتحال کے بارے میں آگاہی پیدا کر رہا تھا۔حریت کانفرنس نے لکھا ہے کہ ”پیارے دوستو، ہمارا گزشتہ اکانٹ روک دیا گیا لیکن دنیا بھر میں کشمیر کی صورتحال سے آگاہی کی ہماری کوششیں نہیں رکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ براہ کرم وسیع پیمانے پر زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے میں ہماری مدد کریں تاکہ ہماری آوازیں سنی جائیں”۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0