جمعرات‬‮   5   دسمبر‬‮   2024
 
 

راجوری : مودی حکومت نے غریب کشمیریوں سے 2 لاکھ کنال سے زائد اراضی چھین لی

       
مناظر: 788 | 10 Feb 2023  

جموں(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے ضلع راجوری میں غریب کشمیریوں سے 2لاکھ 86ہزار8سو 75 کنال اور 14 مرلہ اراضی ضبط کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی انتظامیہ نے انسداد تجاوزات کے نام پر شروع کی گئی نام نہاد مہم کے دوران راجوری ضلع کی تمام تحصیلوں میں اب تک2لاکھ 86ہزار8سو 75 کنال اور 14 مرلہ اراضی پر قبضہ کیا ہے۔
پولیس اور ریونیو افسروں ،اہلکاروں کی ٹیمیں راجوری، درہل، تھانہ منڈی، نوشہرہ، قلعہ درہل، سندر بنی، سیوٹ، کالاکوٹ، تریٹھ، بیری پٹن، منجاکوٹ، مولا اور خواس میں نام نہاد مہم چلا رہی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0