منگل‬‮   17   ستمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم دریافت ، اقوام متحدہ سے بھارت کو کشمیریوں کے وسائل لوٹنے سے روکنے کی اپیل

       
مناظر: 248 | 10 Feb 2023  

سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لیتھیم کے ذخائر ملے ہیں۔
بھارت کے مائنز سکریٹری وویک بھردواج نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر پہلی میںبار لیتھیم کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔یہ ذخائر جموں خطے کے ضلع ریاسی ضلع ملے ہیں۔
بھردواج نے مزید کہا کہ کہ لیتھیم ایک اہم دھات ہے جسکا استعمال موبائل فون ، سولر پینل وغیر ہ میں ہوتا ہے۔
دریں اثنا حریت رہنماو¿ں اور تنظیموں نے سری نگر میں اپنے بیانات میں کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے کے وسائل کو بے دریغ لوٹ رہا ہے ۔ انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کو مکمل طور پر مفلوک الحال بنانے کی مذموم بھارتی پالیسی کا نوٹس لے اور اسے جموں و کشمیر کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے سے روکے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0