ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

اڈانی کی کرپشن کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ ، پولیس نے متعدد سیاسی کارکن گرفتار کر لیے

       
مناظر: 995 | 13 Feb 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی )کے متعدد کارکنوں کو سری نگر اور جموں میں بی جے پی دفتروں کے باہر احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا۔
مظاہرین بھارتی بزنس ٹائیکون اڈانی کے بارے ہنڈنبرگ کی رپورٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اڈانی وزیر اعظم نریندر مودی کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیںاور بی جے پی حکومت انکی بھر پور سرپرستی کر رہی ہے۔ہنڈنبرگ نے اپنی رپورٹ میں اڈانی پر تجارتی معاملات میں فراڈ اور دھوکہ دہی کے الزامات لگائے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0