سرینگر (نیوز ڈیسک ) مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںG-20 کے انعقاد پر مصر ہے حالانکہ محکوم کشمیریوں نے آج بھارت کے غیر قانونی قبضے اور اسکے وحشیانہ اقدامات کے خلاف مکمل ہڑتال کی ۔
فسطائی مودی حکومت عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموںوکشمیر میں G-20 اجلاس کیلئے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سری نگر نے ذرائع ابلاغ کوبتایا کہ اجلاس کے انعقاد کیلئے تمام تیاریاں وقت سے پہلے مکمل کرلی جائیں گی۔
مودی حکومت کی ڈھٹائی: مقبوضہ جموں وکشمیر میں G-20اجلاس کے انعقاد پر مصر
مناظر: 440 | 16 Feb 2023