اتوار‬‮   19   مئی‬‮   2024
 
 

پونچھ : بھارتی فوجیوں کی طرف سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگیں آتشزدگی کے باعث پھٹ گئیں

       
مناظر: 849 | 16 Feb 2023  

جموں (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے ساتھ جنگل میں آتشزدگی کے باعث بھارتی فوجیوں کی طرف سے بچھائی جانے والی کئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔ آگ لگنے سے کم از کم نصف درجن بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔