ہفتہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2024
 
 

انتہا پسندی خطرناک ، وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نے بھارت کی تباہی کی پیش گوئی کر دی

       
مناظر: 765 | 18 Feb 2023  

 

پٹنہ(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست بہا ر کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ بھارت میں ہر مذہب اور فرقے کے لوگ رہتے ہیں اور اگرکوئی اسے ہندو ملک بنایا چاہتا ہے تو وہ دراصل ملک کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔نتیش کمار نے دارلحکومت پٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ہندو راشٹر بنانا ہرگز ممکن نہیں ہے اور ہمیں صرف اور صرف گاندھی جی کے قوم پرعمل کرنا چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں گاندھی جی کے بتائے ہوئے راستے پر ہی چلنا چاہیے اور اگر ہم اور کوئی راستہ اختیار کیا تو یہ بڑی تباہی کا باعث ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0