اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

اسد الدین اویسی کی ہریانہ میں 2 مسلمانوں کو زندہ جلانے کی شدید مذمت

       
مناظر: 941 | 18 Feb 2023  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک )آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے سربراہ اسدالدین اویسی نے ریاست ہریانہ کے علاقے بھیوانی میں ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے غنڈوں کی طرف سے دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس کوانکے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے .
اسد الدین اویسی نے ایک ٹویٹ میں جنید او رنصیر کو دو دن قبل راجستھان کے علاقے گھاٹ میکا سے اغوا کیاگیاتھا۔ آج ان کی جلی ہوئی نعشیں ملی ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر پولیس بر وقت کاروائی کرتی تو دونوں نوجوان زندہ ہوتے اور بجرنگ دل کے غنڈوںکو گرفتار کرلیاجاتا۔ انہوں نے جنیداو رنصیر کے اہلخانہ کو انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے بجرنگ دل کے غنڈوں نے گائے ذبح کرنے شبے میں دونوں نوجوانوں کو زندہ جلا دیا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0