منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

اتر پردیش :ہندوتوا غنڈوں کا مسلمانوں پر دھاوا، نماز تراویح ادا کرنے سے روک دیا

       
مناظر: 930 | 27 Mar 2023  

لکھنو(نیوز ڈیسک)ہندوتوا دہشت گرد گروپ بجرنگ دل کے کارکنوں نے بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں کو نماز تراویح پڑھنے سے روک دیا۔
بجرنگ دل کے غنڈوں نے ریاست کے ضلع مراد آباد کے لاجپت نگر میں واقع ذاکر حسین نامی ایک مسلمان کے گھر پر دھاوا بول دیا جو گھر پر نماز تراویح کی امامت کر رہے تھے۔ غنڈوں کی قیادت بجرنگ دل کے رہنما روہن سکسینہ کر رہے ہیں۔ انہوںنے نماز تراویح روک دی ۔ بعد ازاں ایس ایس پی کی سربراہی میں پولیس کی ایک ٹیم بھی ذاکر حسین کے گھر پہنچی اور انہیں نماز تراویح ادا کرنے سے منع کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0