کرگل (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے ضلع کرگل میں ایک گولے کے دھماکے میں ایک لڑکا جانبحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں کہا گیا کہ گل ہوائی اڈے سے کچھ فاصلے پر ایک کھیت میں ان پھٹا گولہ پڑا تھا ۔ گولہ اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک لڑکا جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
کرگل :گولے کے دھماکے میں ایک لڑکا جاں بحق، دو زخمی
مناظر: 200 | 17 Apr 2023