ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں بے نقاب،سوشل میڈیا صارفین نےبھارت کی بینڈ بجا دی

       
مناظر: 211 | 15 Dec 2022  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ، انکشاف کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،بھارتی دہشت گردی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راناثنا اللہ اور حنا ربانی کھر نے پریس کانفرنس کی جس میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت پیش کیے جبکہ آج پاکستان نے بھارت کے خلاف بین الاقوامی کارروائی بھی شروع کر دی ہے ۔ خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین مختلف پوسٹس اور کارٹونز کے ذریعے بھارت کی ٹرولنگ کر رہے ہیںاورانڈیا کا اصل اور مکروہ چہرہ بے نقاب کر رہے ہیں ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0