جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

بی جے پی کی خاتون رکن نے اپنے ہی وزیر اعظم مودی کو موبائل دے مارا

       
مناظر: 734 | 2 May 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پرانتخابی مہم کے دوران انہی کی جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے موبائل فون دے مارا۔ کرناٹک میں بی جے پی کی انتخابی مہم کے دوران نریندر مودی پر موبائل فون پھینکا گیا تاہم وہ بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موبائل فون قافلے کے اندر سے پھینکا گیا، جو مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا ۔ بھارتی پولیس کے مطابق موبائل فون پھینکنے والی خاتون بے جے پی کی رکن ہیں تاہم موبائل پھینکنے کے پیچھے ان کے کوئی پوشیدہ عزائم نہیں تھے۔ پولیس نے مزید کہا کہ وہ ایک غیر ارادی واقعہ تھا شناخت کے بعد خاتون کو موبائل فون واپس کر دیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0