ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر جنرل عاصم منیر کا شکریہ، مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں

       
مناظر: 492 | 3 May 2023  

سرینگر03 مئی( نیوز ڈیسک) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کرنے پر ان کاشکریہ ادا کیاگیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر میں متعددمقامات پر چسپاں کیے گئے پوسٹروں میں درج تحریریوں میں کہاگیا ہے کہ :” پاکستان کے آرمی چیف آپ کا شکریہ، مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے اپنے قومی موقف پر قائم رہنے اور کشمیریوں کے منصفانہ جدوجہد کی حمایت کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں”۔یہ پوسٹر جموں کشمیر ڈیموکریٹک یوتھ فورم، جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ اور جموں کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے چسپاں کئے گئے ہیں ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0