ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

بی جے پی میں کشمیر میں لوگوں کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں : عمر عبداللہ

       
مناظر: 771 | 4 May 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی مقبوضہ علاقے میں اسمبلی انتخابات نہیں چاہتی کیونکہ اس میں عوام کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کہیں نظر نہیں آرہے ۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی پارلیمنٹ اور پنچایتی انتخابات میں دلچسپی رکھتی ہے لیکن اسمبلی انتخابات نہیں چاہتی۔ انہوںنے کہا کہ بھارتی الیکشن کمیشن کو بھی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے گرین سگنل نہیں ملا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0