منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی ریاست منی پور میں احتجاج کرنیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

       
مناظر: 373 | 5 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست منی پور میں احتجاج کرنیوالوں کو گولی مارنے کا حکم۔۔بھارتی ریاست منی پور میں پرتشدد مظاہروں نے شدت اختیار کرلی۔ 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر کے فوج طلب کرلی گئی۔ مودی سرکار نے احتجاج کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاون کے بعد ہنگامہ آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد گرجا گھر اور درجنوں مکانات کو آگ لگادی گئی۔ پولیس قبائلی اور غیر قبائلی آبادیوں کے فسادات کو روکنے میں مکمل طور پرناکام رہی۔ ریاست میں فوج کو طلب کرکے پانچ روز کے لیے انٹرنیٹ سروس معطل اور اجتماعات پر پابندی لگادی گئی۔ ریاست کی غیر قبائلی آبادیاں مطالبہ کر رہی ہیں کہ انہیں قبائلی درجہ دیا جائے تاکہ ان کی زمینوں۔ ثقافت اور شناخت کو قانونی تحفظ مل سکے۔ دوسری جانب مودی سرکار ان کی آزادی دبانے کیلیے مظالم کر رہی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0