ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

بھارتی صدر کی تقریر کے دوران بجلی غائب ہو گئی

       
مناظر: 900 | 8 May 2023  

بھوبینشور(نیوزڈیسک ) بھارتی صدر دروپدی مرمو کی تقریر کے دوران بجلی غائب ہو گئی۔ بھارت کی صدر دروپدی مرمو کی تقریر کے دوران لائٹ چلی گئی تاہم انہوں نے تقریر جاری رکھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صدر ریاست اڑیسا میں یونیورسٹی کی کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر دروپدی مرمو نے اپنی تقریر جاری رکھی کیونکہ اس دوران مائیک صحیح کام کر رہا تھا تاہم اندھیرا ہو جانے کے باعث انھیں کوئی دیکھ نہیں پا رہا تھا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0