ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

بھارتی ریاست منی پور میں خوفناک فسادات، 60افراد ہلاک ، 231زخمی

       
مناظر: 704 | 9 May 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں 24 گھنٹوں میں فسادات کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے متاثرہ علاقوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں سے 23 ہزار شہریوں کا انخلا کرایا گیا۔ دوسری جانب بھارتی سپریم کورٹ نے منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں کشیدہ صورتحال کے باعث 60 افراد ہلاک اور231 زخمی ہو چکے ہیں، پُرتشدد واقعات میں 1700 مندر اور گرجا گھر جلائے گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0