ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

بارہمولہ :بھارتی فوج نے اسلحہ اور گولہ بارود کی ’برآمد‘ کا ڈرامہ رچایا

       
مناظر: 282 | 25 Dec 2022  

 

سری نگر (نیوز ڈیسک )بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کی مزاحمتی تحریک کو غیر ملکی حمایت یافتہ تحریک کے طور پر بدنام کرنے کے لیے ضلع بارہمولہ کے علاقے اڑی میں رائفلوں اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کرنے کا ڈرامہ رچایا۔
بھارتی پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پولیس اور فوج نے ایک مشترکہ آپریشن میں اوڑی سیکٹر میں رائفلوں اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا۔ٹویٹ میں کہا گیا کہ علاقے سے 8 اے کے 74 یو، 24 اے کے 74 میگزین، 12 چائنیز پستول، 24 پستول میگزین، 9 چائنیز گرنیڈ، 5 پاک گرینیڈ، 5 گندم کے تھیلے، 81 پاک غبارے، اے کے رائفل کے 560 رائونڈز اور پستول کے244 رائونڈز برآمد ہوئے۔
تاہم کشمیر کے ماہرین نے بھارتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ برآمد ہونے والا اسلحہ دراصل خود بھارتی فوج نے رکھا تھا اور اس کی برآمدگی پاکستان کے ساتھ ساتھ کشمیر کی تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0