ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانا لازمی قرار دے دیا گیا

       
مناظر: 808 | 26 Dec 2022  

سری نگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی کے نام پر کریک ڈاون محاصرے چھا پوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
26جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر تقریبات کے انعقاد کے لیے سیکوروٹی سخت کر دی گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی بھارتی انتظامیہ نے بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام سرکاری اداروں اور دفاتر میں بھارتی پرچم لہرانا لازمی قرار دے دیا ہے۔
ڈویڑنل کمشنر کشمیر پانڈورنگ کے پول نے ڈپٹی کمشنرز کے اجلاس میں بتایا کہ یوم جمہوریہ کی تقریب کا مرکزی مقام ایس کے کرکٹ اسٹیڈیم، سری نگر ہوگا تمام سرکاری اداروں اور دفاتر میں بھارتی پرچم لہرانا لازمی۔
دوسری طرف کشمیری عوام بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ مناتے ہیں اور بھارت کے خلاف ہڑتال کی جاتی ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0