ہفتہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2024
 
 

سائنسدانوں نے خون کا نیا گروپ دریافت کرلیا

       
مناظر: 786 | 1 Dec 2022  

آپ کے خون کا گروپ کیا ہے؟ بیشتر افراد کا جواب اے، بی یا او ہوگا۔
مگر کیا آپ نے کبھی Er بلڈ گروپ کے بارے میں سنا ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ سائنسدانوں نے خون کا ایک اور نیا گروپ دریافت کرلیا ہے۔یہ دریافت خون کے اس گروپ کے حامل افراد کے علاج میں اہم ثابت ہوسکے گی۔بلڈ گروپس کو جو چیز ایک دوسرے سے الگ کرتی ہے وہ antigens ہے یعنی ایسے پروٹین یا کاربوہائیڈریٹ جو خون میں شامل ہوکر اینٹی باڈیز بنانے کا عمل تیز کرتے ہیں۔خون کے اس نئے گروپ کو Er یا erantigens کا نام دیا گیا ہے اور جینیاتی طور پر اس کی 5 اقسام ہیں۔
برطانوی محققین نے خون کے اس نئے گروپ کو دریافت کیا جس کے لیے انہوں نے جدید ترین ڈی این اے سیکونسنگ اور جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کو استعمال کیا۔انہوں نے خون کے اس گروپ میں Piezo1 پروٹین کو دریافت کیا۔اس تحقیق کے نتائج جرنل بلڈ میں شائع ہوئے اور محققین کے مطابق اس دریافت سے نئے بلڈ گروپس کی شناخت کے لیے نئے ٹیسٹ تیار کرنے میں مدد مل سکے گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0