ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

ہندو انتہا پسند بی جے پی رہنما کی لوک سبھا میں مسلم رکن اسمبلی کو غلیظ گالیاں

       
مناظر: 743 | 22 Sep 2023  

 

ممبئی( نیوز ڈیسک )بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما رمیش بدھوری کی جانب سے لوک سبھا کے اجلاس کے دوران مسلم رکن اسمبلی کو غلیط مغلظات بکتے رہے۔ بھارتی لوک سبھا کے ایک اجلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری بھرے اجلاس میں مسلمانوں کے حوالے سے انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کر رہے ہیں۔ ہندو انتہا پسند رہنما رمیش بدھوری اجلاس کے دوران مسلم رکن اسمبلی دانش علی کو مخاطب کرتے ہوئے غیر اخلاقی زبان استعمال کر رہے ہیں اور ساتھ ہی مسلمانوں کو دہشتگرد بھی قرار دے رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رمیش بدھوری کی تقریر کے دوران ان کے ساتھ بیٹھے روی شنکر پراساد اور ہرش وردھان ہندو انتہا پسند بی جے پی رہنما کو خاموش کرانے کے بجائے مسلسل مسکرا رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0