اتوار‬‮   3   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

فضل الرحمان سے افغان سفیر کی ملاقات، افغان حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا

       
مناظر: 658 | 17 Dec 2023  

 

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے، سردار شکیب نے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے تفصیلی ملاقات کی۔
ملاقات میں افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغان حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا، افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغانستان کی حکومت کی جانب سے دورہ افغانستان کی دعوت دی، دونوں رہنماؤں کی خطے سمیت پاک افغان تعلقات پر گفتگو ہوئی۔
دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں اتفاق کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات خطے میں امن کی ضمانت ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0