جمعرات‬‮   25   جولائی   2024
 
 

بھارتی عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری نوجوان کے پولیس ریمانڈ میں توسیع کردی

       
مناظر: 925 | 13 Jan 2024  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )دہلی کی ایک عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری نوجوان جاوید احمد متو کی پولیس ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عدالت نے جنید نامی نوجوان کے پولیس ریمانڈ میں 5روز کی توسیع کر دی ۔ قبل ازیں عدالت نے نوجوان کو 7روزکیلئے پولیس ریمانڈ میں دیاتھا جس کی میعاد ختم ہونے پر ا سے دوبارہ عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔
بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور کے رہائشی جنید متو کو رواں ماہ کی 4 تاریخ کو نئی دہلی کے علاقے نظام الدین سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے نوجوان کو پرانے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0