منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

مودی حکومت نے مسلم لیگ پر پابندی کو قانونی تحفظ دینے کیلئے نام نہاد ٹریبونل تشکیل دیدیا

       
مناظر: 321 | 16 Jan 2024  

 

نئی دلی(نیوز ڈیسک ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کی سربراہی میں قائم جموں و کشمیر مسلم لیگ پر پابندی لگانے کے اپنے فیصلے کو قانونی تحفظ دینے کیلئے مودی کی بھارتی حکومت نے دلی ہائی کورٹ کے ایک من پسند جج پر مشتمل ایک نام نہاد ٹریبونل تشکیل دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر مسلم لیگ کو مودی حکومت نے 27 دسمبر کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت پانچ سال کے لیے غیر قانونی قرار دیا تھا۔مسلم لیگ کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند سرگرمیوں کی وجہ سے کالعدم قرار دیا گیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0