ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

9 مئی واقعات پر تحقیقات کیلئے بنائی گئی کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی

       
مناظر: 277 | 17 Jan 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 9 مئی واقعات پر بنائی گئی کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی میں نگران وزیرخارجہ اور نگراں وزیردفاع کو بھی شامل کرلیاگیا۔ ذرائع نے بتایاکہ کابینہ کمیٹی 9 مئی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے سفارشات دے گی۔ ذرائع کا کہنا تھاکہ کابینہ کمیٹی 9 مئی کے ماسٹرمائنڈ، منصوبہ ساز اور سہولت کاروں کا پتہ لگانے کیلئے بنائی گئی ہے، نگران وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کابینہ کمیٹی کی سربراہی نگران وزیرقانون کر رہے ہیں۔ اس سے قبل کابینہ کمیٹی 7جنوری کو قائم کی گئی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0