بدھ‬‮   11   ستمبر‬‮   2024
 
 

ایس آئی اے نے 12 بے گناہ کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی

       
مناظر: 239 | 21 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے) نے ایک کشمیری پنڈت سنجے شرما کے قتل کے الزام پر بارہ بے گناہ کشمیریوں کے خلاف پلوامہ کی ایک خصوصی عدالت میں چارج شیٹ داخل کردی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سنجے شرما کو گزشتہ سال 26فروری کو پلوامہ کے علاقے اچھن میں نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔جن لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی ہے ان میں جازم فاروق وانی، ظفر حسین بٹ، ناصر فاروق شاہ، عامر حسین وانی، شمیم احمد بٹ، توصیف احمد پنڈت، سجاد احمد بٹ،شرجیل احمد بٹ، دانش احمد ٹھوکر، عبید احمد پڈر اور ساحل بشیر ڈار شامل ہیں۔ان میں سے تین جازم فاروق وانی، دانش احمد ٹھوکر اور عبید احمد پڈر کو بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کر دیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0