اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بارہمولہ میں آتشزدگی کے واقعے میں نوجوان جاں بحق

       
مناظر: 470 | 23 Jan 2024  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع بارہمولہ میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک 26سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ دو رہائشی مکانات جل کر خاکسترہوگئے۔
آگ ضلع میں پٹن کے علاقے کھمیار میں ایک رہائشی مکان میں لگی اور اس نے ایک اور مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے املاک کو بھاری نقصان پہنچا۔ملبہ ہٹانے کے دوران ایک جھلسی ہوئی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت 26سالہ عادل احمد ڈار کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔آگ لگنے کی وجہ بجلی کا شارٹ سرکٹ بتایاگیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0