اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

نیوز کلک کے ایچ آر سربراہ نے گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی

       
مناظر: 862 | 23 Jan 2024  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک ) ویب پورٹل نیوز کلک کے ایچ آر سربراہ امیت چکرورتی نے بھارتی سرپم کورٹ سے انسداد دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت اپنی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست واپس لے لی ہے ۔
جنوری کے شروع میں دلی کی ایک عدالت نے امیت چکرورتی کو چین کے حق میں پروپیگنڈے کیلئے رقم وصول کرنے کے الزامات پر یو اے پی اے کے تحت نیوز پورٹل کیخلاف دائر مقدمے میں وعدہ معاف گواہ بننے کی اجازت دی تھی ۔ انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت اپنی گرفتاری کے خلاف امیت چکرورتی اور نیوز کلک کے بانی پربیر پورکیاستھ کی طرف سے دائرکی گئی الگ الگ درخواستوںپر جسٹس بی آر گوائی کی زیر سربراہی بنچ نے سماعت کی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0