اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

ڈبلیو بی اے ٹائٹل، پاکستان اور بھارتی باکسر آمنے سامنے

       
مناظر: 424 | 23 Jan 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا فائنل 25 جنوری بروز جمعرات کو ہوگا۔ پاکستانی باکسر شہیر آفریدی ٹائٹل کے حصول کے لیے بھارتی باکسر کُھلبیردھاکا سے مقابلہ کریں گے۔ ڈبلیو بی اے کے ٹائٹل کے لیے دس راؤنڈ پر مشتمل فائٹ بینکاک میں ہوگی۔ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے شہیر آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹائٹل کےلیے بھارتی باکسر کو چیلنج کیا ہے۔ واضح رہے کہ شہیرآفریدی ڈبلیوبی سی اور ایشین باکسنگ ایسوسی ایشین کا ٹائٹل جیت چکے ہیں ۔ باکسر شہیر آفریدی ان دنوں بینکاک میں ٹریننگ میں مصروف ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0