ہفتہ‬‮   18   مئی‬‮   2024
 
 

مغل روڈ شدید برف باری کے بعد ٹریفک کے لئے بند

       
مناظر: 405 | 29 Jan 2024  

 

سرینگر( نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع شوپیاں کو جموں خطے کے ضلع راجوری اور پونچھ سے ملانے والی اہم سڑک مغل روڈ کو تازہ برف باری کے باعث ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیاگیا ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تاہم برفانی تودوں کے خطرے کے باوجودجموں سرینگر ہائی وے جو وادی کشمیرکو دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ ہے، ٹریفک کے لئے کھلا ہے۔