اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے، بائیڈن

       
مناظر: 417 | 31 Jan 2024  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے۔
منگل کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے۔ امریکا کو مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کی ضرورت نہیں۔
یاد رہے کہ اتوار کو شامی سرحد کے نزدیک اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ حملے میں 30 سے زیادہ فوجی زخمی بھی ہوئے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0