اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگردوں کا خطرناک سرغنہ ساتھی سمیت مارا گیا

       
مناظر: 850 | 2 Feb 2024  

 

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ڈیرہ اساعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا سرغنہ ساتھی سمیت مارا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ اشرف شیخ اور دہشت گرد برہان اللہ مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا، ہلاک ہونے والے دہشت گرد معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0