ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

ملتان این اے 148،یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں میں کمی، آر او نے نیا فارم 49جاری کردیا

       
مناظر: 960 | 13 Feb 2024  

 

ملتان(نیوز ڈیسک )ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148میں پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں میں کمی ہو گئی، آر او نے نیا فارم 49جاری کر دیا جس کے مطابق یوسف رضا گیلانی 141ووٹوں سے کامیاب قرار پائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملتان کے حلقے این اے 148 میں ریٹرننگ افسر نے نیا فارم 49جاری کردیا،یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں میں کمی، لیڈ 293سے کم ہو کر 141ہو گئی ،یوسف رضا گیلانی نئے جاری شدہ فارم 49کے مطابق 141ووٹوں سے کامیاب قرارپائے۔ آر او ارشوگوپانگ نے کہاکہ فارم 47میں کلیریکل غلطیاں تھیں جنہیں درست کیا گیا،آر او کاکہناتھا کہ این اے 148میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی نہیں ہوئی،یوسف رضا گیلانی کی موجودہ لیڈ میں پوسٹل بیلٹ ووٹ شامل ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0