ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے فاروق عبداللہ کو طلب کر لیا

       
مناظر: 277 | 13 Feb 2024  
سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کو ایک مقدمے کی تحقیقات کے سلسلے میں کل(منگل کو)طلب کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ کو ای ڈی نے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں تفتیش کے لیے سرینگر میں اپنے دفتر طلب کیا ہے۔میڈیا نے فاروق عبداللہ کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ جموں میں موجود ہیں اس وجہ سے وہ ای ڈی کے دفتر پیش نہیں ہو سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میں سرینگر پہنچنے پر ای ڈی کے دفتر جائیں گے ۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0