ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

گجرات: ہندو توا غنڈوں نے دلت دولھے کو گھوڑے پر سوار ہونے پر تشدد کا نشانہ بناڈالا

       
مناظر: 411 | 15 Feb 2024  

 

احمد آباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست گجرات کے ضلع گاندھی نگر میں ہندو تواغنڈوں نے ایک دلت دولھے کو گوڑے پر سوار ہونے کی پاداش میںسخت تشدد کا نشانہ بنایا۔
کشمیر میڈیاسروس یہ واقعہ پیر کے دن چداسنا نامی گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب دلت دلہا وکاس چاوڑا برات کے جلوس میں گھوڑے پر سوار تھا ۔
دلہا تقریبا 100 براتیوں کے ساتھ گھوڑے پر دلہن کے گھر جارہا تھا کہ اس دوران ہندو توا غنڈوں نے انھیں روکا اور دلہے کو کھینچ کر گھوڑے سے نیچے اتار کر پیٹنا شروع کردیا۔انہوں نے دولھے کو سخت تشدد کا نشانہ بیایا ، اسے سخت درایا دھمکایااور گوڑا چھوڑنے پر مجبور کیا۔
ملزمان کی شناخت سیلیش ٹھاکر، جیش ٹھاکر، سمیر ٹھاکر اور اشوین ٹھاکر کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیں بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0