منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

عمران خان نے صوبائی الیکشن نہ لڑنے والے شخص کو وزيرِاعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

       
مناظر: 932 | 16 Feb 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اس شخص کو وزيرِاعلیٰ بلوچستان نام زد کردیا جس نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن ہی نہیں لڑا۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار سالار خان ہوں گے۔ سالار خان نے حالیہ انتخابات میں صوبائی اسمبلی کا الیکشن نہیں لڑا ، قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیا لیکن انہیں شکست ہوئی ۔ تاہم میڈيا پر اپنا نام دیکھا تو سالار خان نے وضاحتی بیان جاری کردیا کہ وہ وزیرِاعلیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ ان کی مشاورت سے وزیرِاعلیٰ کا فیصلہ ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0