ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

گلمرگ میں برفانی تودہ آگرا، ایک غیر ملکی سکائیر ہلاک ، دوسرا زخمی

       
مناظر: 518 | 22 Feb 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مشہور سیاسی مقام گلمرگ میں برفانی تودہ گرنے سے ایک غیر ملکی سکائیر ہلاک جبکہ دوسرا لاپتہ ہوگیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علاقے میں واقع گلمرگ افروٹ میں غیر ملکی اسکائیرز کا ایک گروپ برفانی تودے کی زد میں آگیا۔
حکام نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے سے کم از کم پانچ غیر ملکی اسکائیرز تودے تلے پھنس گئے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران تین کو بچا لیا گیا جبکہ ایک ہلاک ہوگا۔ ایک سکائیر تاحال لاپتہ ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0