ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

خیبر اور ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

       
مناظر: 549 | 8 Mar 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں 2 مقامات پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر میں پہلے آپریشن میں شمروز عرف شانے مارا گیا جبکہ ڈی آئی خان میں کیے گئے دوسرے آپریشن کے دوران دہشت گرد منصور ہلاک ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ برآمد کیا گیا، مزید دہشت گردوں کی مبینہ موجودگی پر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0