ہفتہ‬‮   7   دسمبر‬‮   2024
 
 

لاپتہ بچوں کا معاملہ: گورنر سندھ کا ایان اور انابیہ کی مکمل کفالت کرنے کا اعلان

       
مناظر: 921 | 15 Mar 2024  

 

کراچی ( نیوز ڈیسک ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 2 روز قبل گم ہونے والے بچوں ایان اورانابیہ سے ملاقات کی۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے دونوں کی مکمل کفالت کرنے کا اعلان کر دیا، کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ دونوں کے مکمل تعلیمی اخراجات بھی برداشت کروں گا۔
کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ایسے تمام بچے جن کے والدین میں علیحدگی ہو گئی ہے وہ بھی اپنے مسائل کے حل کیلئے مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0