ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارت کا ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزے نہ دینے کا اعلان

       
مناظر: 547 | 7 Dec 2022  

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کھیلوں کو سیاسی رنگ دے رہی ہے جیسا کہ بھارتی حکام کی جانب سے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو05سے 17دسمبر تک منعقد ہونے والے تیسرے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے آج ایک بیان میں بھارت کی جانب سے پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فیصلے کے نتیجے میں پاکستانی کھلاڑی خصوصی اہمیت کے حامل بین الاقوامی کھیلوں کے ایونٹ میں شرکت سے محروم ہو جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ خصوصی فراد میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھارت کی غیر حساسیت کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کھیلوں کے مقابلوں کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0