جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک 15سالہ لڑکا زخمی ہوگیاہے۔
کشمیری لڑکا محمد شعیب ضلع کے قصبہ گائوں کے قریب اپنے مویشی چرا رہا تھا کہ بھارتی فوج کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے زخمی ہوگیا۔شعیب کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
پونچھ:بارودی سرنگ دھماکہ، 15سالہ کشمیری لڑکا نشانہ بن گیا
مناظر: 547 | 7 Feb 2023