ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں کشمیر: 12اضلاع میں برفانی تودوں کی وارننگ جاری

       
مناظر: 952 | 10 Feb 2023  

سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے 12اضلاع میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
مقبوضہ علاقے کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد ، بانڈی پورہ، بارہمولہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام، ڈوڈہ، کشتواڑ ، پونچھ ، ریاسی ، رام بن اور راجوری اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تودوں کی وارنگ جاری کی ہے۔
ان اضلاع کے رہائشیوں کو بالائی علاقوں کے سفر سے گریز کی ہدایت کی کی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0