ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پی ٹی آئی رہنمائوں کےوارنٹ گرفتاری پولیس نےحاصل کرلیے

       
مناظر: 955 | 30 Nov 2022  

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آبادپولیس نے غلام سرورخان، ذلفی بخاری،واثق اوردیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری حاصل کیےہیں جبکہ علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کوپہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ عوام کی بڑی تعدادوفاقی حکومت سے سڑکیں کھلوانے کے لیے اپیل کررہی ہے، وفاقی حکومت کی اجازت سےاسلام آباد پولیس، رینجرز اور ایف سی موٹروے کھلواسکتی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں معمول کے مطابق کاروبار جاری ہیں اور ٹریفک بھی معمول کے مطابق ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0