ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو ، خاتون مسافر کو کاٹ لیا

       
مناظر: 625 | 9 May 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو نکال آیا، دوران پرواز بچھو نے مسافر خاتون کو کاٹ لیا، علاج کے بعد خاتون کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچھو کے خاتون کو کاٹنے کا واقعہ ایئر انڈیا کی ناگپور سے ممبئی جانے والی پرواز میں 23 اپریل کو پیش آیا۔ ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد خاتون کا معائنہ کیا گیا اور اسپتال میں علاج کے بعد خاتون کو ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی ایئر لائن کے مطابق طیارے کا مکمل معائنہ کر کے بچھو کو ڈھونڈ لیا گیا اور جہاز میں فیومیگیشن کر دی گئی۔ اس سے پہلے بھارتی ایئر لائن کے طیاروں سے سانپ، چوہے اور پرندے ملنے کے واقعات بھی ہو چکے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0