منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

جموں کشمیر: پولیس نے کالے قانون کے تحت پونچھ سے نوجوان کو گرفتار کر لیا

       
مناظر: 598 | 25 Dec 2022  

 

جموں(نیو ز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع پونچھ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے طیب خان نامی نوجوان کوضلع کے علاقے مینڈھیرمیں تلاشی آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔پولیس نے نوجوان کی غیرقانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے عسکریت پسندوں کا کارندہ قرار دیا ہے اور اسکے خلاف مینڈھیر تھانے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت میں مقدمہ درج کر لیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0