ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سانحہ 9 مئی کی نئی تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آگئی

       
مناظر: 971 | 5 Jan 2024  

 

لاہور ( نیوز ڈیسک) سانحہ 9 مئی میں مخصوص سیاسی جماعت کے شر پسندوں کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔
ویڈیو میں مکمل تیاری کے ساتھ شرپسند مخصوص جماعت کا پرچم اٹھائے تخریب کاری میں مصروف نظر آتے ہیں، باغیانہ نعروں کے ساتھ شرپسندوں کو سرکاری املاک کو آگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مخصوص جماعت کے شر پسند کارروائی پر اظہار مسرت اور کامیابی کے اشارے بھی کرتے نظر آ رہے ہیں، جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور آگ لگاتے ہوئے ویڈیو بناتے یہ شر پسند واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔
لوٹ مار اور تخریب کاری کے یہ خوفناک مناظر مخصوص جماعت کی طرف سے ریاست کو نقصان پہنچانے کے واضح ثبوت ہیں کیا اس میں کوئی شک باقی ہے کہ سانحہ نو مئی مخصوص جماعت کی طرف سے مکمل تیاری کے ساتھ کیا گیا تھا؟

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0